ندائے کشمیر کے رپورٹرمنجیت پال سنگھ کو صدمہ

ندائے کشمیر کے رپورٹرمنجیت پال سنگھ کو صدمہ

by WebDesk
0 comment 166 views

ندائے کشمیر کے رپورٹر منجیت پال سنگھ کے بہنوی راکھیپال سنگھ جو کہ صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ میں زیر علاج تھے کل شام فوت ہوگئے۔اس سلسلے میں ہفتہ روزہ ندائے کشمیر کے سرینگر آفس میں ایک تعزیتی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں منجیت پال سنگھ کے ساتھ اظہار تعزیت کی گئی ۔ تعزیتی میٹنگ میں ندائے کشمیر کی پوری ٹیم نے اس سانحہ پرمنجیت پال سنگھ کے ساتھ گہرے دُکھ کااظہار کیا ۔اور فیصلہ کیا گیا کہ 4ستمبر بروز اتوارر تنہا ایاز کی سربراہی میں ندائے کشمیر کی ٹیم اُن کے گھر تعزیت پرسی کیلئے جائے گی۔

Related Articles

Leave a Comment

@2022 – Heavenmail.in |  All Right Reserved.